ہسپانوی ساحلی محافظوں نے 173تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچالیا
ایک کشتی کی نشاندہی پر محافظوں نے پیچھا کیا توتین مزید کشتیاں بھی موجود،تارکین وطن کی قومیت ظاہرنہیں کی گئی
پیر 5 جون 2017 12:33
(جاری ہے)
تارکین وطن کی تیسری کشتی کی نشاندہی بحیرہ البورن میں روانہ ایک فیری کے مسافروں نے کی۔
کوسٹ گارڈز کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر ان چاروں کشتیوں میں 173 تارکین وطن سوار تھے اور ان سبھی کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ تمام تارکین وطن شمالی افریقی ممالک سے روانہ ہوئے تھے تاہم ان افراد کی قومیت کے بارے میں فوری طور پر کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.