بہترین انتظامات کرنے والے انچارجز ‘ سپروائزرز اور سٹاف کو نقد انعامات ، تعریفی سرٹیفکیٹس دئیے جائیں گے ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
منگل 6 جون 2017 23:23
(جاری ہے)
وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کسی بھی دن رمضان بازاروں کا سرپرائز وزٹ کر سکتے ہیں ۔
انچارجز اور سپروائزرز کی ذمہ داری ہے کہ وہ رمضان بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی کسی بھی صورت کمی نہ ہونے دیں تاکہ صارفین باآسانی حکومت پنجاب کی طرف دی گئی سبسڈی کا فائدہ بھر پور اٹھا سکیں ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے 9۔ارب روپے سے زائد مالیت کے رمضان پیکج پر عملدرآمد کرکے اس کے ثمرات عام صارفین تک پہنچائے جارہے ہیں اور تمام تر حکومتی وانتظامی مشینری رمضان بازاروں کی مانیٹرنگ میں مصروف ہے۔رمضان بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی کمی برداشت نہیں جائے گی ۔ انچارجزرمضان بازاروں نے ڈیلی پراگریس سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان رمضان بازاروں میں اوپن مارکیٹ کی نبست انتہائی سستی ‘ معیار ی اور تازہ اشیاء سبزیاں ‘ فروٹ ‘ گوشت و دیگر اشیائے ضروریہ فراہم کی جارہی ہیں یہی وجہ ہے صارفین بھی وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف اور ضلعی انتظامیہ کے بہترین انتظامات پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.