میانمار کا ملٹری طیارہ گر کر تباہ، 104افراد ہلاک

muhammad ali محمد علی بدھ 7 جون 2017 19:19

میانمار کا ملٹری طیارہ گر کر تباہ، 104افراد ہلاک
میانمار (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07جون2017ء) میانمار کا ملٹری طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میانمار کے ملٹری طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق میانمار کا ملٹری طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوا ہے۔ طیارے میں 90 مسافروں سمیت 104افراد موجود تھے۔ تمام 104 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جبکہ طیارے کا ملبہ بھی ڈھونڈ لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :