ایشین چیمپئنز لیگ میچ کے دوران حریف کپتان کو کہنی مارنیکا معاملہ ،جنوبی کورین فٹبالر بیاک ڈونگ معذرت کرنے جلد جاپان جائیں گے
جمعرات 8 جون 2017 14:19
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق بیاک ڈونگ نے اگرچہ اس مقابلے میں حصہ نہیں لیا تھا لیکن وہ بطور متبادل بینچ پر موجود رہے تھے ، میچ کے اختتام پر وہ ساتھی کھلاڑیوں کی جانب لپکے تھے اسی دوران حریف کلب یوراوا ریڈز کے کپتان یوکی ایبے کو ان کی کہنی لگ گئی تھی۔
واضح رہے کہ اس معاملے پر انھیں ریڈ کارڈ بھی دکھایاگیا تھا جبکہ ان کے ساتھی کھلاڑی کیوان ہانگ جین کو بھی اس ہنگامے کی وجہ سے سزا ملی تھی، جاپانی کلب یوراوا نے اس واقعے کی اے ایف سی سے باضابطہ شکایت بھی کی ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق بیاک ڈونگ ذاتی طور پر جاکر یوکی ایبے سے معذرت کرنا چاہتے ہیں، آفیشلز کے مطابق اس حوالے سے وہ جلد ہی جاپان کا دورہ کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.