زینب عباس نے کوہلی اور ڈیویلیرز کے بعد اینجلو میتھیوز کے گرد پر ”جال “ بن دیا
اتوار 11 جون 2017 23:49
(جاری ہے)
دلچسپ بات یہ تھی کہ زینب نے جنوبی افریقی سٹار بلے باز اے بی ڈویلیئرز کے ساتھ بھی ایک سیلفی سوشل میڈیا پر ڈالی تھی جس کے بعد پروٹیز کپتان پاکستان کے خلاف صفر کی شکست سے دوچار ہوئے تھے۔
زینب کی ان خطرناک سیلفیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستانی شائقین کرکٹ نے ان سے سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز کے ساتھ بھی ایک سیلفی لینے کا مطالبہ کیا تھا تاکہ پاکستان کو پیر کو شیڈول میچ میں ان سے نمٹنے میں آسانی رہے ۔زینب نے اب اینجلو میتھیوز کے ساتھ لی گئی سیلفی بھی سوشل میڈیا پر ڈال دی ہے اور اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا اینجلو میتھیوز بھی ڈیویلیرز اور کوہلی والے انجام سے دوچار ہوتے ہیں یا نہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.