Live Updates

مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی خبریں گمراہ کن

شریف فیملی کے خلاف گمراہ کن خبریں پھیلانا مخالفین کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے،ترجمان شریف فیملی

منگل 13 جون 2017 12:15

مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی خبریں گمراہ کن
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جون2017ء) ترجمان شریف فیملی نے مریم نواز شریف کے بیرون ملک جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شریف فیملی کے خلاف گمراہ کن خبریں پھیلانا مخلفین کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔مریم کے بیرون ملک جانے کی خبریں گمراہ کن ہیں۔

(جاری ہے)

منگل کو شریف فیملی کے ترجمان نے مریم نوا ز شریف کے بیرون ملک جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شریف فیملی کے خلاف گمراہ کن خبریں پھیلانا مخالفین کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔مخالفین ہر محاز پر ناکام ہونے کے بعد سنسنی خیز ی پھیلانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔انھون نے کہا کہ مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی خبرین گمراہ کن ہیں۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :