ڈی سی شیخوپورہ ارقم طارق کا نارنگ منڈی رمضان بازار کا اچانک دورہ
منگل 13 جون 2017 18:51
(جاری ہے)
انہوںنے اے سی مریدکے ارشد بھدر تحصیلدار شاہدمنظور اور چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک محمدعارف کے ہمراہ نارنگ منڈی رمضان بازار کے اچانک دورہ کے دوران میڈیاسے باتیںکرتے ہوئے بتایاکہ ضلعی انتظامیہ کی طر ف سے لگائے جانے والے سستے رمضان بازارمیں خریداروںکی سہولت کیلئے سائے اور ہواکا بھی معقول بندوبست کیاگیاہے ۔
انہوںنے رمضان بازار میں لگائے گئے تمام سٹالز کو چیک کیا اور رمضان بازار میں موجو د مر د و خواتین سے مسائل بھی سنے ۔انہوںنے چیئرمین ملک محمدعارف کو ہدایت کی کہ رمضان بازا ر کو مزید بہتر بنانے کیلئے ناقص اور غیرمعیاری اشیائے خوردونوش پر کڑی نظر رکھی جائے اور عوام کوزیادہ سے زیادہ معیار ی اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.