درگئی میں افطاری کے وقت شاپنگ سنٹرسے 3لاکھ روپے نقد چوری
بدھ 14 جون 2017 20:52
(جاری ہے)
واقعے کی اطلاع ملنے پر ضلع ناظم ملاکنڈ سید احمد علی شاہ باچہ مذکورہ شاپنگ سنٹر پہنچ گئے اور متاثرہ دکاندار سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کے گرفتاری اور ان کے خلاف سخت کاروائی کی یقین دہانی کرائی ۔
شاپنگ سنٹر کے مالک زاہد علی نے بتایا کہ درگئی بازار میں دکانوں کے لوٹنے کے واردات معمول بن چکا ہے اور اب تک کئی دکانیں لوٹے گئے ہیں جبکہ ہم نے بروقت انتظامیہ اور ٹریڈ یونین کے عہدیداروںکیساتھ بھی رابطہ کیا ہے لیکن ابھی تک ضلع ناظم سید احمد علی شاہ باچہ کے علاوہ کسی نے ہمارا حال تک نہیں پوچھا۔ ضلعی ناظم نے متعلقہ تھانہ کو اصل ملزمان فوری طور پر گرفتار اور چوری کی ہوئی رقم برآمدکرنے کی ہدایت کردی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.