لاہور کی مقامی عدالت نے ادکارہ اور ماڈل ڈولی کو عدالت احکامات پر عمل نہ کرنے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
جمعرات 15 جون 2017 17:31
(جاری ہے)
دعویٰ میں بتایا گیا کہ لوگو قانون کے تحت رجسٹر کرایا گیا ہے اور اس کے مالکانہ حقوق کے تحت اسے بغیر اجازت استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
دعوی میں الزام لگایا گیا کہ ماڈل ڈولی بغیر اجازت لوگو کو چوری کرکے استعمال کیا ہے اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔ عدالت نے ماڈل ڈولی کو متعدد بار دعویٰ کا جواب جمع کرانے کی ہدایت کی لیکن عدالتی احکامات پر عمل نہ کیا گیا جس پر عدالت نے ڈولی کو حتمی نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 22 جون تک ملتوی کر دی۔(ایم خالد)متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
-
عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
-
ایکشن فلم ’ایجنٹ انیلا‘ کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا
-
مجھے اوررنبیر کو ایک دوسرے کے مدمقابل لانے میں میڈیا کا کردار ہے، عمران خان
-
شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ شادی کی افواہیں بالکل غلط ہیں، جھانوی کپور
-
عنقریب شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ سونیا حسین
-
نوشین شاہ کی سرجری کے بعد مداحوں سے دعا کی اپیل
-
والد کے خوف سے کرن جوہر کے شو میں شلوار قمیض پہنا تھا، ایشا دیول
-
فضا علی نے’’کہانی سنو‘‘ کا اپنا ورژن پیش کرکے میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچادیا
-
مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
-
ڈکیتی مزاحمت پرامریکی اداکار کو گولیاں مارکرقتل کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.