متوقع سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے حوالہ سے کئے گئے اقدامات اور انتظامات کے تصدیقی سرٹیفکیٹ طلب
جمعرات 15 جون 2017 22:01
(جاری ہے)
حکومت پنجاب نے فلڈسیزن 2017ء کے دوران متوقع ایمرجنسی کی صورت میں حفاظتی اور ریلیف کے انتظامات مکمل کرنے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں اور اس حوالہ سے محکمہ انہار، ریونیو، تعلیم ، صحت، فیسکو، زراعت، ضلع کونسل اور دیگر متعلقہ محکموں کی طر ف سے انتظامات مکمل کرنے کی رپورٹ پیش کی گئیں۔
اس ضمن میںڈپٹی کمشنر نے اپنے حالیہ مراسلہ کے تحت تمام محکوں کے سربراہوں کو مکمل کئے گئے حفاظتی اور ریلیف انتظامات کے تصدیقی سرٹیفکیٹ فوری طور پر پیش کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔مزید برآںضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام دریائے چناب کے دراج پتن کے مقام پر17جون بروز ہفتہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے حوالہ سے تربیتی پروگرام (موک ایکسرسائز)کا انعقاد کیا جائیگا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.