افغان صوبے بلخ میں افغان فوجی کا حملہ، 4 امریکی فوجی ہلاک

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 جون 2017 19:00

افغان صوبے بلخ میں افغان فوجی کا حملہ، 4 امریکی فوجی ہلاک
کابل (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جون2017ء) افغان صوبے بلخ میں افغان فوجی کے حملے میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبے بلخ میں امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

حملہ ایک افغان فوجی کی جانب سے کیا گیا۔ حملے میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملہ مزارشریف کے فوجی بیس میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :