واسا نے پری مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کرلی ہے ، شہر کو چا ر حصوں میں تقسیم کرکے خصوصی مراکز بنائے گئے ہیں
چیئرمین واسا ضیاء اللہ شا ہ کا اجلاس سے خطاب
پیر 19 جون 2017 17:02
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ نالہ لئی میں بھی پانی کی سطح کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے اورسیکرٹری ہائوسنگ نے بھی نالہ لئی اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے بنائے گے ایمرجنسی پلان کا جائزہ لیا ہے۔
چیئرمین واسا ضیاء اللہ شا ہ نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن میں ایک خصوصی مانیٹرنگ یونٹ بھی ریسکیو1122 کے زیر نگرانی قائم کیا گیا ہے جہاں واسا، واپڈا، گیس اور ریسکیو1122کی ٹیمیں الرٹ موجو د ہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوری طور پر کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ انہوں نے کہاکہ میونسپل کارپویشن میں قائم خصوصی مانیٹرنگ یونٹ میں کسی بھی ہنگامی صوتحال میں تمام محکموں کی ٹیمیں بروقت کاروائی عمل میں لائیں گی تاکہ جانی اور مالی نقصان سے بچا جا سکے۔چیئرمین واسا ضیاء اللہ شا ہ نے کہا کہ شہریوں سے بھی تعاون کی بھر پور اپیل کی جاتی ہے کہ نالہ لئی کو صاف رکھیں اور اس میں عمارتی ملبہ یا گند ی وغیر نہ پھینکیں اور خصوصی شاپنگ بیگ مناسب انداز میں تلف کریں کیونکہ شاپنگ بیگ سیورج سسٹم میں رکاوٹ پید ا کر دیتے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ واسا کی کارکردگی کو مذید بہتر بنانے کیلئے شہریوں کا تعان ناگزیر ہے۔مزید قومی خبریں
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.