اولمپئن شہباز فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں سینٹرل اور ملیر کی کامیابی
پیر 19 جون 2017 18:38
(جاری ہے)
کورنگی کی جانب سے اویس نے آٹھ گول ضرور بنائے تاہم وہ اپنی ٹیم کو کامیابی نہیں دلا سکے ۔طلحہ اور احتشام نے دو دو گول کیے،اس میچ میں علی حسین کو مین آف دی میچ ایوار ڈ دیا گیا ۔
ملیر نے سائوتھ کے خلاف ایونٹ کا سب سے بڑا اسکور بنایا اور19گول داغ دیے ،۔اس کی جانب سے عاصم خان نے سات گول اسکور کیے اور ٹاپ اسکورر رہے ،فہیم خان نے پانچ ،وسیم اسفر نے چار ،عبدالمعید نے دو اور رضوان خان نے ایک گول کیا ۔سائوتھ کی جانب سے سبطین رضا نے دو جبکہ شیری اور عالیان نے ایک ایک گول اسکور کیا ۔اس میچ میں عاصم خان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔گلفراز خان چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی، اعظم خان ٹورنامنٹ ڈائریکٹر، نسیم حسین، ایم فیضان اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹرز، عظیم خان آرگنائزنگ سیکریٹری، محسن امپائرز منیجرکے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ان میچوں کے موقع پرانٹر نیشنل جمیل احمد ،مصطفی جمیل ،گلفراز احمد خان ،اعجاز الدین ،اعظم خان ،جاوید اقبال ،طارق خان ،جاوید اقبال جونیئراور دیگر بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.