مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید کے والدانتقال کر گئے

پیر 19 جون 2017 22:52

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید کے والدانتقال کر گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2017ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید کے والدانتقال کر گئے ۔ سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد امجد حسین سید چند دنوں سے کافی علیل تھے جو گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔