موٹاپے سے پریشان رانی مکرجی نے سخت ورزش کرنے شروع کر دی
منگل 20 جون 2017 18:34
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں رانی مکرجی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کچھ عرصے سے میری موٹاپے والی تصویریں شیئر کی جا رہی ہیں تاہم حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہے۔
تھوڑا بہت موٹاپا آ جاتا ہے مگر اسے ورزش اور ڈائٹنگ سے دور بھگانا میرے لئے زیادہ مشکل بات نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے حالیہ دنوں میں سخت ورزش کر کے کافی وزن کم کیا ہے۔ ایک اور سوال پر انہوں نے کہا کہ سلمان خان، عامر خان اور شاہ رخ خان میرے پسندیدہ ہیروز ہیں جن کے ساتھ کام کر کے بہت مزہ آتا ہے تاہم باہو بلی فلم کے ہیرو نے بھی مجھے بہت متاثر کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.