ڈسٹرکٹ میں امن وامان کی صورتحال مثالی ہے، لیویز کی نفری بڑھا کر مختلف چیک پوسٹوںپر تعینات اور مضافات میں شاہراہوں پر گشت میں اضافہ کردیا گیا ہے، اسسٹنٹ کمشنر پشین مہران بلوچ
بدھ 21 جون 2017 23:44
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر طارق الرحمن بلوچ کی خصوصی ہدایت پر لیویز فورس نے ڈسٹرکٹ میں امن دشمن عناصر ،چوروں اور ڈاکوؤں کیخلاف گھیرہ تنک کردیا ہے ڈسٹرکٹ ایک گھر کی مانند ہے گھر میں بسنے والے افراد کی جان ومال کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے انہوں نے کہا کہ قانون کے شکنجے سے کوئی بچ نہیں سکتا سماج اور امن دشمن عناصر کی گردنیں دبوچ کر ہی دم لیں گے ڈسٹرکٹ کے خارجی اور داخلی راستوں پر سیکورٹی سخت کردی گئی ہے عید کی آمد سے قبل ہی بی ایریا میں لیویز اہلکاروں نے پیدل گشت شروع کردیا ہے تاکہ عوام بلا خوف عید کی خوشیاں منانے کیلئے بازاروں میں شاپنگ کرسکیں انہوں نے مزید کہا کہ ماہ صیام کے آخری عشرے میں دکاندار اخوت اور بھائی چارے کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہر میں ناجائز تجاوزات سے گریز کریں عوام انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں عوام کے تعاون ہی سے جرائم اور برائیوں کا خاتمہ ممکن ہوسکتا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.