مکہ مکرمہ میں اللہ کے مہمانوں کی حفاظت کے لئے ریپڈ ایکشن فورس مامور
جمعرات 22 جون 2017 11:23
(جاری ہے)
امن وسلامتی کو یقینی بنانے کے لیے وہ ہمہ وقت انتہائی چوکنا رہتے ہیں اور ان کے ہاتھوں کی انگلیاں اپنے جدید ترین اسلحے کی لبلبی پر رہتی ہیں۔
ریپڈ ایکشن یونٹ کے اہل کار صالح الربیعان نے بتایا کہ یہ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ میں اللہ کے مہمانوں کی خدمت پر مامور فوری مداخلت کے یونٹ میں شریک ہوں۔ میں اور میرے تمام ساتھی اس پر فخر کرتے ہیں اور یہ ہم سب کے لیے انتہائی سعادت کی بات ہے۔سعودی عرب کی جانب سے مکہ مکرمہ کے بیرونی مرکزی راستوں پر دن رات مستقل طور پر ریپڈ ایکشن یونٹوں کو تعینات کر کے مملکت کی سیکورٹی طاقت کو مضبوط بنایا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.