عراق میں 5 ملین سے زائد بچے ہنگامی امداد کے محتاج ہیں، یونیسیف
جمعرات 22 جون 2017 15:40
(جاری ہے)
ملک میں تشدد کی وجہ سے رواں سال جنوری سے لیکر اب تک 152 اور گزشتہ 3 برسوں میں 1075 بچے لقمہ اجل بن گئے ہیں جبکہ امسال 255 اور گزشتہ تین برسوں میں 1130 بچے معذور ہوئے ہیں۔
رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ عراق میں 2014 سے لیکر ابتک 4640 بچے والدین سے جد اہو گئے ہیں، 138 اسکولوں اور 58 ہسپتالوں پر حملے کیے گئے جبکہ3 ملین سے زائد بچے روزانہ اسکول نہیں جا سکتے ہیں جبکہ 1.2 ملین بچے سرے سے ہی اسکول نہیں جا سکے ہیں۔ یونیسیف کے عراقی نمائندے پیٹر ہاکنس نے بتایا ہے کہ عرق میں بچے خوف و ہراس کا شکار ہیں اور وہ تشدد کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.