کتاب’ترکی کے قدیم قصے اور کہانیاں‘ کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا
جمعرات 22 جون 2017 16:41
(جاری ہے)
برادر ملک ترکی کے یہ قدیم قصے کہانیاں تُرک عوامی دانش کے وہ عظیم مرقعے ہیں جنہیں پڑھ کر قاری نہ صرف ایک انجان حیرت سے دو چار ہوتا ہے بلکہ کوئی نہ کوئی سبق بھی ضرور حاصل کرتا ہے۔
اختصار ان قصوں کا اختصاص ہے۔ قیمت100/-روپے ہے جسے ریڈرز کلب کے ممبران 55%ڈسکائونٹ پر حاصل کر سکتے ہیں۔ رباب عائشہ بچوں کے ادب پر خاص دسترس رکھتی ہیں۔ انہوں نے ان کہانیوں کو سلیس و سادہ زبان اور جدید انداز میں بیان کیا ہے۔ یہ کتاب بچوں اوربڑوں سمیت عالمی ادب کے قارئین کے لیے اہمیت کی حامل ہے۔ کتاب میںاسکیچز آرٹسٹ محمد رمضان نے بنائے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.