برطانیہ کی6 سو بلند عمارتوں میں دھاتی خول استعمال ہونے کا انکشاف
جمعہ 23 جون 2017 10:00
(جاری ہے)
برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مقامی کونسلز کی جانب سے حکومت کوپیش کیے گئے اعداد وشمار میں برطانیہ کی 6 سوعمارتوں میں گرینفل ٹاور جیسے دھاتی خول استعمال کیے گئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ان عمارتوں سے متعلق معلومات کے لیے مقامی حکام سے رابطے میں ہیں تاہم اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کی عمارتیں اس لسٹ میں شامل نہیں ہیں۔واضح رہے کہ گرینفل ٹاورکے فلورز پر پائپوں کو کور کرنے کے لیے لگے دھاتی خولوں کو آگ پھیلنے کی ممکنہ وجہ بیان کیا جا رہا ہے۔گذشتہ ہفتے برطانیہ کے گرینفل ٹاور میں آگ لگنے سے 79 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
کینیڈا میں مودی سرکارکے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.