ورلڈ کپ کوالیفائنگ ہاکی رائونڈ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل، لاسٹ فور مقابلے کل کھیلے جائیں گے
ارجنٹائن کو ملائیشیا اور انگلینڈ کو ہالینڈ کا چیلنج درپیش ہو گا
جمعہ 23 جون 2017 16:16
(جاری ہے)
لندن میں جاری ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور ٹاپ چار ٹیموں نے شاندار کھیل کی بدولت سیمی فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے جن میں ارجنٹائن، ملائیشیا، انگلینڈ اور ہالینڈ شامل ہیں، کوارٹر فائنلز میں ارجنٹائن نے پاکستان، ملائیشیا نے بھارت، انگلینڈ نے کینیڈا اور ہالینڈ نے چین کو شکست دی تھی۔
ایونٹ کے سیمی فائنلز آج ہفتے کو کھیلے جائیں گے، ارجنٹائن کا مقابلہ ملائیشیا اور انگلینڈ کا مقابلہ ہالینڈ سے ہو گا۔ واضح رہے کہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 25 جون کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی مکسڈ مارشل آرٹ سٹارشاہ زیب رند کو سنگاپور میں کراٹے کمبیٹ چمپئن شپ کا فائنل جیتنے پر مبارکباد
-
تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
-
کوہلی، بابر اعظم اور کین ولیمسن میں سے 100 میٹر سپرنٹ ریس کون جیت سکتا ہے؟
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے نئے شیڈول کا اعلان
-
پشاور ہائیکورٹ کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکم
-
حسن محمود نے بھارت کے خلاف پانچ وکٹیں لے کر تاریخ رقم کردی
-
محمد عباس نے ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پرتولنے لگے
-
بابر اعظم 30 لسٹ اے سنچریاں مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: آئی سی سی وفد کا سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار
-
رضوان ہائی پریشر صورتحال میں پرفارم نہیں کر سکتے : دنیش کنیریا
-
چیمپئنز کپ کے ٹاپ پلیئرز لاہور میں کنیکشن کیمپ کیلئے طلب
-
جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو، ہم 40 اوورز کھلا دیں گے، سرفراز کا بابر سے متعلق تبصرہ وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.