سوشل اسٹوڈینٹس فورم کا 31 واں سالانہ ہفتہ عیادت کا انعقاد
جمعہ 23 جون 2017 17:51
(جاری ہے)
عید کے چوتھے دن المصطفیٰ میڈیکل سینٹر میں حاجی حنیف طیب، ڈاکٹر محمد احمد قادری ڈین فیکلٹی آف آرٹس جامعہ کراچی، اسماء محمد علی شاہ مریضوں میں تحائق تقسیم کریں گی۔
عید کے پانچویں دن افضال تھیلیسیما میموریل فاؤنڈیشن میں سابق گورنر معین الدین حیدر، سید خالد شاہ بچوں میں تحائف تقسیم کریں گے۔ چھٹے دن عمیر ثنا فاؤنڈیشن میں کیپٹن ایم ضیاء عالم، ڈاکٹر معظم حیدر، ہما بخاری اور سید حسنین رضوی بچوں میں تحائف تقسیم کریں گے جبکہ ساتویں اور آخری دن اوجھا چیسٹ ڈیزیز انسٹی ٹیوٹ میں اختتامی تقریب کے موقع پر توقع ہے کہ گورنر سندھ جناب محمد زبیر اور صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات و ٹرانسپورٹ سید ناصر حسین شاہ مریضوں میں تحائف اور مہمانوں میں ایوارڈ تقسیم کریں گے جبکہ ڈاکٹر اجمل احمد خان وائس چانسلر جامعہ کراچی تقریب کی صدارت فرمائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.