چین اور یوکرائن تعلیم کے شعبے میں تعاون پر رضا مند
دونوں ملکوں کی یونیورسٹیوںمیں بھی تعلقات کو فروغ حاصل ہورہا ہے
ہفتہ 24 جون 2017 15:47
(جاری ہے)
اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چین کے وزیرتعلیم نے کہا کہ چین اور یوکرائن کے درمیان تعلقات گزشتہ کئی سالوں سے مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں ۔
سب کمیٹی کا پہلا اجلاس 2012میں پانچ سال قبل ہوا تھا اور ان پانچ برسوں کے دوران ہم نے بہت سا کام کیا ہے اور اس کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے ہیں جن کی بنیاد پر ہم آج تعلیم کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر رضا مند ہوئے ہیں ۔ چین اور یوکرائن کے درمیان اس وقت تعلیم کے شعبے میں تعلقات میں اضافہ ہورہا ہے اور دونوں ملکوں کی یونیورسٹیوں کے درمیان بھی تعلقات کو مسلسل فروغ حاصل ہورہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.