یوکرائن اور چین کی 36یونیورسٹیوں کے سربراہوں کا اجلاس
اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں تعاون اور تجربات کے تبادلے پر بات چیت
ہفتہ 24 جون 2017 15:47
(جاری ہے)
اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے بیجنگ فارن سٹڈی یونیورسٹی کے صدر پینگ لانگ نے کہا کہ چین اور یوکرائن کے درمیان اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں تعاون ہونا چاہئیے کیونکہ اس شعبے میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں ۔
بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت یوکرائن میں بیجنگ فارن سٹڈیز یونیورسٹی کا مرکز 2016 میںقائم کیا گیا تھا ۔اس وقت 8طلباء یوکرائنی زبان سیکھ رہے ہیں۔دریں اثناء بیجنگ یونیورسٹی میں یوکرائن کی روایتی ثقافت اور پینٹنگز کی نمائش میں بھی گزشتہ سال شرکت کی تھی جو بیجنگ میں منعقد کی گئی تھی ۔ فورم کا افتتاح دورے پر آئے ہوئے چینی وزیرتعلیم چینگ بائو شینگ اور یوکرائن کے وزیرتعلیم نے مشترکہ طور پر کیا ۔ اس سلسلے کا پہلا فورم 2012میں منعقد ہوا تھا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.