دوسرا ٹی ٹونٹی ،جیسن رائے انوکھے طریقے سے آﺅٹ ہونےوالے پہلے کرکٹربن گئے
ہفتہ 24 جون 2017 17:24
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں انگلینڈ کو175 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں انگلش کھلاڑی 16 اوورز میں 133 رنز بنا چکے تھے،اس موقع ڈیبیو کرنےوالے لائم لیونگ سٹون نے گیند پوائنٹ کی جانب کھیلا تو نان سٹرائیکر اینڈ پر کھڑے جیسن رائے سکور لینے کیلئے بھاگے اور پچ کے درمیان میں جا پہنچے مگر لائم نے انہیں واپس بھیج دیا،جیسن رائے نے واپس دوڑ لگائی تو جنوبی افریقی کھلاڑی کی جانب سے تھر و کو بھی روک لیا۔
گیند جیسن رائے کے پاﺅں پر لگی تو جنوبی افریقی کھلاڑیوں نے آﺅٹ کی اپیل کر دی۔امپائر مائیکل گف نے گیند کو ڈیڈ قرار دینے کے بعد دوسرے امپائر کےساتھ مشاورت کے بعد جنوبی افریقہ کی اپیل پر فیصلہ تھرڈ امپائر کے حوالے کر دیا۔ تھرڈ مپائر نے بہت دیر تک اس سارے معاملے کو دیکھنے کے بعد جیسن رائے کو آﺅٹ قرار دیدیا،یہ وکٹ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی اور جنوبی افریقہ نے میچ 3رنز سے جیت لیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.