چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی کاواپڈا ٹائون کی اوپن مارکیٹوں کا طویل دورہ ،قیمتوں ،اشیاء کے معیار کا جائزہ لیا گیا
منافع خوری پر 15کو بھاری جرمانے جبکہ 2کے خلاف مقدمہ درج کرا دیاگیا
ہفتہ 24 جون 2017 19:52
(جاری ہے)
بڑے ڈیپارٹمنٹل سٹورز پر پیکنگ میں فروخت کی جانے والی اشیاء کا وزن بھی چیک کیا گیا ۔
اس موقع پر بیف ، مٹن اور چکن کی دکانوں کا بھی دورہ کرکے قیمتوں اور گوشت کے معیار کا جائزہ لیا گیا ۔پرائس کنٹرول کمیٹی نے مختلف مقامات پر شہریوں سے زائد وصول کی گئی رقم بھی واپس کروا دی ۔ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی سرکاری ریٹ لسٹ کی بجائے اپنے نرخ مقرر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ایسے عناصر کے خلاف رمضان المبارک کے بعد بھی کارروائیاں جاری رہیں گی ۔ انہوںنے کہا کہ رمضان المبار ک میں رمضان بازاروںمیں مجموعی طور پر صورتحال اطمینان بخش رہی ہے جبکہ اوپن مارکیٹوں میں ملنے والی شکایات پر فوری اور سخت کارروائیاں کی گئیںاور منافع خوروں اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کو لاکھوں روپے جرمانے کئے گئے ۔ انہوںنے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا مشن ہے اور کسی کو بھی عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.