خانیوال میں چور نے مسجد کا یو پی ایس اور چندے کا ڈبہ چرا لیا
’’یہ میرے اور میرے اللہ کے درمیان کا معاملہ‘‘ چوری کے بعد مسجد میں پیغام بھی چھوڑ گیا
محمد علی ہفتہ 24 جون 2017 20:23
(جاری ہے)
میں مجبوری کی حالت میں اللہ کے گھر سے اشیاء چرا رہا ہوں اس لیے یہ معاملہ میرے اور میرے اللہ کے درمیان ہے۔
اس واقعے کے بعد لوگوں کی جانب سے چور سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مسجد کے امام سے درخواست کی گئی ہے کہ چور کو معاف کر دیا جائے۔ کئی لوگوں نے مسجد کیلئے نئے یو پی ایس کیلئے چندہ دینے کی پیش کش بھی کی ہے۔ تاہم مسجد کے امام کا کہنا ہے کہ چور کو ضرور پکڑا جانا چاہیئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس بھی اسی علاقے میں رمضان کے دوران اسی قسم کا واقعہ پیش آیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.