دہشتگرد نہتے ،معصوم اوربے گناہ افرادکو اپنی درندگی کا نشانہ بنارہے ہیں،بشارت مرزا
اتوار 25 جون 2017 20:00
(جاری ہے)
اس موقع پر ارشد مرزا،عبدالحمیدمغل، ڈاکٹر ایس ایم حسین ، سلیم نیازی، علی بہادر خان، عبدالرشید، عبدالحکیم ،عبدالمجید قریشی ودیگر بھی موجودتھے۔
بشارت مرزا نے کہاکہ دہشتگردی پاکستان کی سالمیت کے خلاف بین الاقوامی سازش ہے حکومت کوچاہیئے کہ اس کوبے نقاب کرکے قوم کے سامنے لائے اوران سازشوں کاقلع قمع کرے۔ سفاک دہشت گرد ایک بڑے عرصے سے اہم شخصیات کونشانہ بنارہے ہیں دوسری جانب سیکورٹی ادارے اپنے فرائض کی احسن طریقے سے ادائیگی میں ناکام ہوچکے ہیں،پے درپے دہشتگردی کے واقعات نے پاکستان کاحلیہ بگاڑ کررکھ دیاہے، پیپلزپارٹی کی حکومت نے اپنے دورمیں دہشتگردی کابڑی بہادری سے مقابلہ کیا ،موجودہ حکومت بھی اپنے طورپر دہشتگردی کے خلاف نبردآزمارہی ،تاہم ابھی تک کوئی خاطر خواہ نتائج برآمدنہیں ہوسکے ہم امیدرکھتے ہیں کہ حکومت اس سلسلے میںمزید پیش رفت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف اقدامات کرے گی اور عوام کوخوف ودہشت کی فضاء سے باہر نکالنے میں کامیاب ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.