زمبابوے کا سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز اور واحد ٹیسٹ کیلئے ٹیموں کا اعلان
بدھ 28 جون 2017 12:10
(جاری ہے)
زمبابوے کرکٹ بورڈ کی طرف سے اعلان کردہ ون ڈے سکواڈ میں گریم کریمر (کپتان)، سولومون مرے، ہیملٹن مساکڈزا، رائن برل، کریگ ارون، شان ولیمز، پیٹر مور، سکندر رضا، ٹینڈائی چتارا، کرس موفو، ڈونلڈ تریپانو، رچرڈ، ویلنگٹن مساکڈزا، میلکوم والر، چامو چیبھابھا، ترسائی مسکنڈا شامل ہیں۔
واحد ٹیسٹ کیلئے اعلان کردہ ٹیم میں گریم کریمر (کپتان)، ریگس چکاباوا، نیتھن والر، نتاسائی مشنگوے، کارل موبا، ہیملٹن مساکڈزا، رائن برل، کریگ ارون، شان ولیمز، پیٹر مور، سکندر رضا، ٹینڈائی چتارا، کرس موفو، ڈونلڈ تریپانو، میلکوم والر، ترسائی مسکنڈا شامل ہیں۔ زمبابوے کی ٹیم سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو کھیلے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.