بالی ووڈ اداکاروں کی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد،نیک تمنائوں کا اظہار
شاہ رخ کے گھر کے باہر ہزاروں لوگ جمع ،اداکار اپنے بیٹے کیساتھ مداحوں سے ملے
بدھ 28 جون 2017 13:04
(جاری ہے)
ابھیشیک بچن نے بھی عید کارڈ شیئر کیا اور تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی۔
بھارتی اداکارہ یمی گوتم نے انسٹاگرام پر اپنے چاہنے والوں کو عید کی مبارکباد دی،اداکارہ جیکیولین فرنینڈس نے انسٹاگرام پر انتہائی منفرد انداز میں اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی، جیکیولین نے برقعہ پہن کر تصویر شیئر کی اور سب کو مبارکباد دی۔اداکارہ پریٹی زنٹا نے بھی ٹوئٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ اسی طرح محبت، امن اور خوشیاں رہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.