صوبائی حکومت عوام کو علاج کی جدید سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے، محمود خان
جمعرات 29 جون 2017 16:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسی طرح 10 کروڑ روپے کی لاگت سے دارمئی بی ایچ یو کو اپ گریڈ کرکے آر ایچ سی کا درجہ دیا گیا ہے ۔
بعد ازاں محمود خان ہسپتال کے مختلف شعبوں میں گئے اور ہسپتال میں داخل مریضوں کی عیادت کی۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے دیئے گئے سہولیات کے بارے میں تفصیل سے دریافت کیا ۔ اس موقع پر ذاکر خان شہید تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مٹہ کے انچارج ڈاکٹر سیلم خان نے صوبائی وزیر کو ہسپتا ل میں مریضوں کی علاج ، ادویات اور دیگر سہولیات کی فراہمی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ محمود خان نے ہسپتال میںعلاج معالجے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے عملہ سے کہا کہ وہ دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر مریضوں کے علاج معالجے پر خصوصی توجہ دیں۔ قبل ازیں انہوں نے تحتی کی نقاب کشائی کرکے بلڈ بینک کا باقاعدہ افتتاح کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.