پی ٹی اے نے موبائل فون کمپنی جاز کو فور جی سروسز کیلئے باقاعدہ لائسنس جاری کر دیا
جمعہ 30 جون 2017 21:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تیز ترین ڈیٹا کی دستیابی اور ترسیل سے پاکستان کی اقتصادی و معاشی صورتحال میں بہتری آئے گی، روزگار کے مواقع کو فروغ ملے گا۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان فور جی ٹیکنالوجی کے تحت ترقی کی منازل طے کرنے اور تیز ترین ڈیٹا سروس فراہم کرنے والے نمایاں ممالک میں ممتاز حیثیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ فور جی ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے جاز موبائل پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرے گی جس سے ملک میں نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع دستیاب ہوں گے۔ تقریب میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن، آئی ٹی و ٹیلی کام ماہرین، وزارت خزانہ و آئی ٹی ٹیلی کام کے اعلیٰ حکام سمیت جاز کمپنی کے حکام نے بھی شرکت کی۔ جاز کے چیف ایگزیکٹو افسر عامر ابراہیم نے اس حوالہ سے کہا کہ جاز میں ہمارے لئے یہ پیشرفت یقیناً بہت ولولہ انگیز ہے کیونکہ اس طرح ہم پاکستان کے دور دراز علاقوں تک پہنچ سکیں گے اور موبائل براڈ بینڈ کے تجربہ میں اضافہ کر سکیں گے۔ عامر ابراہیم نے کہا کہ اضافی سپیکٹرم کا حصول ملک کے ڈیجیٹل مستقبل میں جاز کی سرمایہ کاری کا اظہار ہے جو ایک حقیقی اور ہمارے وژن کے مطابق ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.