بلدیہ سرگودھاکاشہر میں تجاوزات کیساتھ ساتھ مویشیوں کے انخلاء کیلئے بھرپور مہم شروع کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 8 جولائی 2017 16:47
(جاری ہے)
سرگودھا کے مختلف بازاروں جن میں کچہری بازار‘ اردو بازار‘ ریل بازار‘ مسلم بازار‘ محمدی بازار‘ فیصل بازار‘ کارخانہ بازار‘ میاں خان روڈ‘ آزاد روڈ‘ سٹی روڈ‘ نیو اردو بازار‘ ملت بازار وغیرہ شامل ہیں۔
ان بازاروں میں موجود تجاوزات سیوریج کے نظام میں بھی بڑی رکاوٹ بن گئی ہیں جس سے عمارتوں کیلئے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بلدیہ سرگودھا نے شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور مہم شروع کرنے کیلئے اقدامات کا آغاز کردیا ہے اور کسی بھی وقت تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن شروع کردیا جائیگا، جبکہ مویشیوں کو پکڑ کر انہیں ضبط کرکے نیلام کرنے کا سلسلہ بھی شروع کیا جارہا ہے تاکہ عوام کو بہتر سے بہتر سہولتیں میسر آسکیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.