عوام کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے مؤثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمان بلوچ
ڈاکٹرز اور اسٹاف احسن طریقے سے فرائض انجام دیں اس سلسلے میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،ٹیچنگ اسپتال خضدار کے دورے کے موقع پر ڈاکٹروں اور طبی عملے سے بات چیت
پیر 10 جولائی 2017 22:31
(جاری ہے)
ان خیالات کو اظہار انہوں نے پیر کو ٹیچنگ اسپتال خضدار کے دورے کے موقع پر ڈاکٹروں اور طبی عملے سے بات چیت کرتے ہوئے کیا دورے کے موقع پر اسٹاف آفیسر صوبائی سیکریٹری صحت شوکت بلوچ بھی موجود تھے ۔
اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ صفائی کے عملہ کمی کی کمی وجہ سے صفائی کے نظام میں بے شمار مسائل در پیش ہیں ،انہوں نے اپنے ذاتی خرچ سے سرجیکل وارڈ اور او پی ڈی کے لئے سولر سسٹم کی تنصیب کے لیئے رقم دینے کا بھی اعلان کیا۔ اس سے قبل انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیااور مریضوںکی عیادت کرتے ہوئے انہیں یقین دلایاحکومت علاج کی بہترین سہولیات مہیا کرنے کے لئے اقدامات کررہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.