سکول وین اور کمرشل گاڑیوں میں غیر معیاری سی این جی سلینڈرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
جمعرات 13 جولائی 2017 16:21
(جاری ہے)
وزیر ٹرانسپورٹ نے اس موقع پر افسران کو ہدایت کی کہ وہ قانون ،حکومت اور ادارے کی رٹ قائم کرائیں اور عوام کے بہتر مفاد اور حکومت کے مثبت امیج کو مزید بہتر بنانے کے لئے اقدامات کریں۔
اس موقع پر اجلاس کو بتایا گیا کہ عید کے موقع پر عوام سے زائد کرایہ وصول کرنے اور روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 159 انٹر سٹی بسوں کا چالان کیا گیا اور ڈرائیوروں پر دولاکھ 81ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ مسافروں سے لیا گیا چار لاکھ 17 ہزار 800 روپے زائد کرایہ انہیں واپس کردیا گیا۔ اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ غیر معیاری سی این جی سلینڈرز استعمال کرنے والی 948 اسکول وین کو چیک کیا گیا، 428 غیر معیاری سی این جی سلنڈرز نکال کر قبضے میں لئے گئے جبکہ 9 لاکھ 33 ہزار 850 روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔ ریونیو کے حوالے سے کارکردگی بتاتے ہوئے صوبائی وزیر کو بتایا گیا کہ سال 2014-15ء میں ایک کروڑ2 77لاکھ 5ہزار 970 روپے، سال 2015-16ء میں دو کروڑ ایک لاکھ 14 ہزار 880 روپے جبکہ 2016-17ء میں دو کروڑ 22 لاکھ 16 ہزار 701 روپے روٹ پرمٹ فیس اور دیگر حوالوں سے ریونیو وصول کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.