سانپوں کی نسل کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالے سے لاہور چڑیا گھر میںسانپوں کا عالمی دن منایا گیا
اتوار 16 جولائی 2017 17:00
(جاری ہے)
عالمی دن منانے کا مقصد عوام میں آگاہی فراہم کرنا ہے کہ سانپ ماحول دوست جانور ہیں جو کہ کرہ ارض کا توازن برقرار رکھتے ہیں اور ساتھ ساتھ ان کے ساتھ جڑے خوف کے تاثر کو زائل کرنا ہے۔
اس ضمن میں منعقد کی جانے والی آگاہی مہم میں یونیورسٹی ہف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز اور ویٹس کیئر کلب کے تعاون سے غیر زہریلے سانپوں جیسے ازدھا اور دو موئی سانپ کی نمائش کیا جائے گا جن کو لوگ ہاتھ میں پکڑ سکیں گے۔ معلوماتی مواد تقسیم کیا جائے گا۔ سانپوں سے متعلقہ ڈرائینگ اور فیس پینٹنگ کا اہتمام کیا جائے گا۔ مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالد عیاض خان کی سربراہی میں اس دن کے حوالے سے عوام آگہی واک بھی کی گئی۔ سانپوں کے ایکسپرٹس کے تعاون سے شائیقین ان سانپوں کو پکڑ تے رہے جن میں ازدھا اور دو موئی سانپ شامل تھے۔ عوام کی آگہی کے لئے معلوماتی بروشر تقسیم کئے گئے۔ سانپوں کے عالمی دن کو منانے کا مقصد عوام میں یہ شعور بیدار کرنا ہے کہ یہ جاندار کرہ ارض کا توازن قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور ان کے بچائو کے لئے سانپوں سے متعلق ڈر اور خوف کو ختم کرنے کی اہم ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.