ایران- : جاسوسی کاالزام، ایرانی عدالت نے امریکی شہری کو 10 سال قید کی سزا سنادی
ملزم غیرملکی ایجنڈے پر کام کرتے ہوئے تہران مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا، ترجمان ایرانی جوڈیشل کونسل
پیر 17 جولائی 2017 12:31
(جاری ہے)
ترجمان نے سزا پانے والے شخص کا نام نہیں بتایا اورنہ ہی یہ بتایا کہ سزا کا حکم کب سنایا گیا، لیکن یہ کہا گیا کہ وہ شخص امریکی شہری ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اور ملک کا بھی شہری تھالیکن وہ ملک ایران نہیں تھا۔
یہ شخص معلومات اکھٹی کررہا تھا اور اسے امریکا سے براہ راست راہنمائی مل رہی تھی۔ ملزم غیرملکی ایجنڈے پر کام کرتے ہوئے تہران مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا جس پر اسے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ، لیکن اس سزا کے خلاف اپیل کی جا سکتی ہے۔ انہیں گذشتہ برس 16 اگست کو حراست میں لیا گیا تھا۔ایرانی ارکان پارلیمان اور حکومتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اصفہانی کی گرفتاری کے بعد جوہری معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کرنے والے مزید جاسوسوں کی نشاندہی جلد کی جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.