یمنی باغیوں نے ہنی مون منانے والے نوجوان کو اغواء کرلیا
باغیوں نے اچانک رات کو ہوٹل کے کمرے پر دھاوا بولا اور فائز عبدہ الحداد کو اہلیہ کے سامنے اٹھا کر لے گئے
پیر 17 جولائی 2017 14:47
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق فائز عبدہ الحداد نامی ایک نوجوان کی حال ہی میں شادی ہوئی تھی اور دونوں میاں بیوی ہنی مون منانے کے لیے اب شہر میں ایک ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے تھے۔
باغیوں نے اچانک رات کو ہوٹل کے کمرے پر دھاوا بولا اور وہاں پر موجود فائز عبدہ الحداد کو اس کی اہلیہ کے سامنے اٹھا کر لے گئے۔مقامی شہریوں کا کہنا تھا کہ الحداد کا اغواء اس کی شادی کے محض تیسرے روز عمل میں آیا ہے۔فائز عبدہ الحداد آبائی شہر ذمار کے وصاب کے علاقے سے اہلیہ کیہمراہ ہنی مون منانے کے لیے مآرب آیا تھا جہاں اسے اغواء کرلیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.