بلو چستان کے ضمنی انتخابات میں عثمان بادینی کی کامیابی جمعیت پر عوام کے اعتماد کامظہر ہے،فضل علی حقانی
پیر 17 جولائی 2017 18:38
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے حلقہ این اے 260میں جمعیت کے امیدوار عثمان بادینی کی کامیابی اسلام دشمن عناصر کی شکست ہے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے کرپشن کے تمام حدود سے تجاوز کر دیا ہے آج بھی صوبے میں کرپشن جاری ہے جب کہ اسے روکنے والا کوئی نہیں ‘انہوں نے کہاکہ تبدیلی لانے والے صرف ایک صوبے میں تبدیلی نہ لا سکے تو پورے پاکستان میں کیا لائیںگے ۔
انہوں نے کہاکہ ایم ایم اے دور حکومت ایک مثالی دور تھا جس میں نہ کرپشن تھی نا ہی کسی قسم کی لا قانونیت ‘ علماء کرام ہی پاکستان کو مسائل سے نجات دلا سکتے ہیں‘ ہم اسلام اور شریعت کے نفاذ کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس پر مولانا فضل الرحمن کا واضح موقف ہے کہ احتساب سب کا ہونا چاہئے نہ کہ کسی فرد واحد کو ٹارگٹ کیا جائے‘ غیر جمہوری طریقے سے حکومتوں کو ہٹانا کسی طور پر پاکستان کے لئے اچھا اقدام نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آنے والا دو رایک بار پھر جے یو آئی کا ہے کارکن 2018کے انتخابات کے لئے تیاریاں شروع کردیں اور آپس میں اتحاد و اتفاق بر قرار رکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.