کولمبیا،باغیوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار ہلاک
پیر 17 جولائی 2017 19:15
(جاری ہے)
یہ جھڑپ باجوکاکاعلاقے میں اس وقت ہوئی جب سیونتھ آرمی یونٹ کے اہلکارای ایل این کے جنگجوکے ساتھ برسرپیکارتھی ،یہ بات آرمی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی ۔
جھڑپ کے نتیجے میں ایک اہلکارجان فریڈی گومزسالازارکی ہلاکت ہوگئی ۔کولمبیاکے صدرجوان مینوئیل سانتوف کوملک میں 50سال سے زائدعرصے سے جاری تنازعے کے خاتمے کیلئے سب سے بڑی باغی فورس کولمبیاکی انقلابی مسلح فورسزکے ساتھ تاریخی معاہدے پرپہنچنے کے بعدنوبل امن انعام سے نوازاگیاتھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
کینیڈا میں مودی سرکارکے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
-
نیپالی کرنسی پر بھارتی علاقے شامل، انڈیا تلملا اٹھا
-
فریج سے 4 نومولود بچے ملنے کا واقعہ، پولیس بھی پریشان
-
رفح پراسرائیلی حملہ خون کی ہولی ثابت ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت
-
انٹرنیشنل اسلامک فقہ اکیڈمی کی بغیر پرمٹ حج بارے سعودی علما کے بیان کی حمایت
-
غزہ جنگ،امریکی طلبہ کا گرمی کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
-
امریکی رکن کانگریس نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیدیا
-
امریکا کی حماس سے متعلق قطرکو تنبیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.