ْتائیوان معاملہ پر امریکی رویہ اور پالیسیوں پرچین کے شدید تحفظات، سرکاری نشریاتی ادارہ
امریکہ ایک چین پالیسی پر کاربند رہے، دونوں ممالک مابین فوجی تعاون کی بھر پور مخالفت کی جائیگی، لوکھانگ
پیر 17 جولائی 2017 20:52
(جاری ہے)
ترجمان لوکھانگ نے کہا کہ تائیوان اور امریکہ بیچ کسی بھی قسم کی افواج کے حوالے سے تبادلے کی بھرپور مخالفت کی جائے گی ، امریکہ اپنے اس رویے اور اپنی اس پالیسی پر نظرثانی کرے ، اقوام متحدہ جب ایک چین پالیسی کی پاسداری کرتی ہے تو امریکہ کو بھی اس کا پابند ہونا ہوگا ۔
امریکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی پاسداری کرے اور جان لے کہ تائیوان چین کا حصہ تھا حصہ ہے اور حصہ رہے گا ۔ اس میں امریکہ کی دخل اندازی دونوں ممالک مابین تلخی اور کشیدگی پیدا کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.