اسحاق ڈار کا جے آئی ٹی کو اپنے دفاع میں جمع کرائے گئے 3خطوط جلعسازی کا پلندہ ہیں : رؤف کلاسرا

بدھ 19 جولائی 2017 23:28

اسحاق ڈار کا جے آئی ٹی کو اپنے دفاع میں جمع کرائے گئے 3خطوط جلعسازی کا ..
لاہور:(اردوپوائنٹ تازہ ترین19جولائی2017ء) نجی ٹی وی چینل کے سینئر انیکر اور تجزیہ کار نے اسحاق ڈار کی جانب سے جے آئی ٹی کو جمع کرائے گئے خطوط کو جعلی قراردیدیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے جو 3خطوط جمع کرائے جس میں یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی گئی کہ وہ دبئی میں ایک وہ ایک دبئی کی کمپنی جس کے مالک شیخ مبارک النیان ہیں میں بطور مشیر نوکری کی اور وہاں سے تقریبا1ارب روپے کمائے۔ رؤف کلاسرا نے اپنے پروگرام میں وہ لیٹر دیکھاتے ہوئے اسحاق ڈار کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ جس کے نام کہ اسحاق ڈار نے خطوط جمع کرائے ہیں لیٹر میں انکا نام غلط ہیں تاہم یہ صرف ردی کا ایک ٹکرا ہیں۔ رؤف کلاسرا نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :