نواز الدین صدیقی اداکاری کے انسائیکلو پیڈیا ہیں، ٹائیگر شروف
جمعرات 20 جولائی 2017 12:41
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ٹائیگر شروف نے کہا ہے کہ نواز الدین صدیقی فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ باصلاحیت اور ورسٹائل اداکار ہیں اورکسی بھی اداکار کے لئے ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع سیکنھے کا تجربہ ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ نوازالدین صدیقی اداکاری کی دنیا میں انسائیکلو پیڈیا ہیں ،میں نے انہیں کبھی تنگ نہیں کیا یا مشکل میں ڈالا ،میں ان کا خاموشی سے جائزہ لیتا ہوں اور ان سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں ۔اداکار ٹائیگر شروف اور نواز الدین صدیقی فلم منا مائیکل میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ڈانس ایکشن فلم 21 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.