فلم’ ’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
شاہ رخ خان اور انوشکا شرما ایک ساتھ دو فلموں میں جلوہ گر ہوچکے ہیں فلم رواں برس 4 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
ہفتہ 22 جولائی 2017 12:05
(جاری ہے)
’جب ہیری میٹ سیجل‘ فلم امتیاز علی کی جانب سے 2008 میں شاہد کپور اور کرینہ کپور کے ساتھ بنائی گئی فلم’جب وی میٹ‘ اور رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کی تماشہ سمیت دیگر فلموں کی طرح سیاحت و تفریح اور رومانس پر مبنی ہے۔
مکمل ٹریلر سے قبل فلم کے کئی منی ٹریلرز بھی ریلیز کیے جاچکے ہیں۔خیال رہے کہ شاہ رخ خان نے ایک ایونٹ میں بتایا تھا کہ وہ اس فلم کے لیے امتیاز علی کا پہلا انتخاب نہیں تھے، 51 سالہ اداکار کے مطابق ’امتیاز علی، رنبیر کپور کا انتظار کررہے تھے، جبکہ رنبیر اپنی فلم 'جگا جاسوس' میں مصروف ہیں، اس لیے اس فلم میں مجھے سائن کیا گیا۔فلم’ ’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ رواں برس 4 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔واضح رہے کہ انوشکا شرما نے اپنے کیریئر کا آغاز 2008 میں فلم ’رب نے بنادی جوڑی‘ سے کیا، جس میں شاہ رخ خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا، اس کے بعد یہ دونوں 2012 کی کامیاب فلم ’جب تک ہے جاں‘ میں بھی جلوہ گر ہوئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.