ہاکی فیڈریشن میں تبدیلی ، سمیع اللہ کا عہدہ لینے سے انکار
موجودہ فیڈریشن کے کام کے طریقہ کار سے مطمئن نہیں،سابق اولمپیئن کا موقف ،فرحت خان کو صرف ہیڈ کوچ بنایا گیا ہے ،منیجر کی ذمہ داریاں نہیں دی گئیں:ذرائع
ہفتہ 22 جولائی 2017 18:10
(جاری ہے)
سمیع اللہ کا کہنا تھا کہ منیجر کے نام کا اعلان کرنے کے باوجود انہیں بھی اس عہدے کے لئے پیشکش کی گئی ۔
انہوں نے کہا کہ پی ایچ ایف کے اس اقدام سے ہی ان کے غیر سنجیدہ ہونے کا ثبوت ملتا ہے جبکہ قومی ہاکی ٹیم کی ورلڈ ہاکی لیگ میں حالیہ کارکردگی بھی اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔دوسری جانب جب پی ایچ ایف سے رابطہ کیا گیا تو آفیشل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ فرحت خان کو ہیڈ کوچ بنایا گیا ہے انہیں منیجر کی ذمہ داریاں نہیں دی گئیں غلطی سے میڈیا ریلیز میں ان کا نام شائع ہوا۔ پی ایچ ایف کے ذرائع نے بتایا کہ منیجر کے لئے مختلف اولمپیئنز سے رابطہ کیا گیا ہے اور انہوں نے تصدیق کی کہ سمیع اللہ کو بھی پیشکش کی گئی تھی جو انہوں نے قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا اب دیگر سے بھی اس عہدے کے لئے رابطہ کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.