سابق آسٹریلوی ٹینس پلیئر پیٹر ڈوہین انتقال کرگئے
پیٹر ڈوہین نے 1987 کے ومبلڈن میں بورس بیکر کو اپ سیٹ شکست دے کر خاصی شہرت پائی تھی
ہفتہ 22 جولائی 2017 21:01
(جاری ہے)
سابق آسٹریلوی ٹینس پلیئر پیٹر ڈوہین کی موت کا اعلان ہفتے کو ٹینس آسٹریلیا نے کیا، انہیں 9 ہفتے قبل موٹرو نیورون نامی بیماری تشخیص ہوئی تھی، انہوں نے 1987 کے ومبلڈن میں بورس بیکر کو اپ سیٹ شکست دے کر خاصی شہرت پائی تھی۔پیٹر ڈوہین نے اپنے کیریئر میں بلند ترین 43ویں پوزیشن پائی اور پانچ ٹائٹلز جیتے تھے، ٹینس آسٹریلیا اعلامیے کے مطابق پیٹرڈیوس کپ میں ناقابل شکست رہے ، انہوں نے ساؤتھ آسٹریلین اوپن میں سنگلز ٹائٹلز جیتا جب کہ ڈبلز میں ان کی رینکنگ 15 بھی رہی تھی۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.