تحریک انساف کے سینیٹر شبلی فراز کے گھر نامعلوم افراد کا حملہ
میرے گھر میں ڈکیتی کی واردات ایک سازش ہے، شبلی فراز
ہفتہ 22 جولائی 2017 21:07
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کے گھر میں چوری کی واردات ہوئی۔ جس میں نامعلوم افراد رات گئے ان کے گھر میں گھ گئے۔ وہاں توڑ پھوڑ کی اور وہاں سے کوئی ضروری کاغذات جن میں ٹیکس ریٹرنز ، پراپرٹی کے کاغذات اور احمد فراز ٹرسٹ کا ریکارڈ شامل تھا، چوری کر لیئے۔
شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اس طرح کی حرکتو ں سے انہیں یا پارٹی کو توڑا نہیں جا سکتا۔حکومت کے خلاف بولنے کی سزا دی جا رہی ہے، ڈروں گا نہ پیچھے ہٹوں گا۔انہوں نے کہا کہ اس واقعہ کی رپورٹ پولیس میں جمع کرا دی گئی ہے اور اب قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس واقعہ کی تفتیش کرنی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت گندم سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جلد پبلک کریگی،بلال یاسین
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
سعودی عرب سے جلد اربوں ڈالر کے معاہدے ہوں گے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.