زیادہ تر انڈین مرد ‘مردانہ احساسِ برتری کا شکار ہوتے ہیں‘ اداکارہ بھومی پڈنیکر
ماں باپ بیٹیوں کی شادی اور ان کے جہیز کے لیے قرضے لینے سے لے کر اپنا گھر بار تو بیچ دیتے ہیں بھارت میںاس دور میں بھی لوگ ٹوائلیٹ جیسی بنیادی سہولیت سے محروم ہیں جو شرمناک بات ہے‘اداکارہ
اتوار 23 جولائی 2017 10:50
(جاری ہے)
بھومی کہتی ہیں کہ اس دور میں بھی لوگ ٹوائلیٹ جیسی بنیادی سہولیت سے محروم ہیں یہ انتہائی شرمناک بات ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ زیادہ تر انڈین مرد ‘مردانہ احساسِ برتری کا شکار ہوتے ہیں اور اس کے لیے ان کے والدین ذمہ دار ہیں جو بیٹوں کو بیٹیوں پر ترجیح دیتے ہیں اور انھیں عورت کی عزت کرنا نہیں سکھاتے۔بھومی کا کہنا کافی حد تک درست ہے ماں باپ بیٹیوں کی شادی اور ان کے جہیز کے لیے قرضے لینے سے لے کر اپنا گھر بار تو بیچ دیتے ہیں لیکن انھیں اعتماد جیسی چیز سے محروم رکھتے ہیں جو انھیں سماج میں اپنے ساتھ ہونے والی ذیادتیوں سے لڑنے کا حوصلہ دیتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.