آسٹریلوی کر کٹرز کے معاوضوں کا تنازعہ ،ایشیز سیریز پر خطرے کی تلوار لٹکنے لگی
فریقین کے کسی سمجھوتے پر متفق ہونے پر بھی دستاویزات کی تیاری سے تاخیر ہوگی، ہم بہت لچک دکھا چکے ہیں، مزید ممکن نہیں ہے،ان حالات میں ایشیز سیریز کا انعقاد ممکن نظرنہیں آتا،آسٹریلوی پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایلسٹر نکولسن
پیر 24 جولائی 2017 16:19
(جاری ہے)
ایلسٹر نکولسن کا کہنا ہے کہ ہم بہت لچک دکھا چکے ہیں، مزید ممکن نہیں ہے۔ ماضی کے تجربات کی روشنی میں ہم تفصیلی معاہدہ کرناچاہیں گے جو 700صفحات کا ہوسکتا ہے۔
ایم او یو مسودے کی تیاری، منظوری اور دستخط ہونے میں کافی وقت لگ جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ معاہدہ میں بھی18 ماہ لگے تھے۔ ان حالات میں ایشیز سیریز کا انعقاد ممکن نظرنہیں آتا۔دوسری طرف جیمز سدرلینڈ نے مذاکرات کو تعمیری قرار دیتے ہوئے جلد مثبت نتائج کی امید ظاہر کی ہے۔ وہ ایشیز سیریز کے انعقاد کے لئے پر امید ہیں۔ ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ 23 نومبر کو برسبین میں شیڈول ہے۔ اس سے قبل اگست میں آسٹریلیا کو 2 ٹیسٹ کی سیریز کے لئے بنگلہ دیش کا دورہ کرنا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.