بلدیہ ٹائون ہاکی لیگ فائنل رانا کلب نے جیت لی
پیر 24 جولائی 2017 17:00
(جاری ہے)
20ویں منٹ مین ایئر پورٹ کلب کی دفاعی لائن کی غلطی سے عاقب احمد نے فیلڈ گول کے ذریعے ایک بار پھر اپنی ٹیم کو برتری دلا دی جسے نزاکت علی نی23ویں منٹ میں 3-1میں بدل دیا ۔اسی دوران صرف دو منٹ بعد رانا کلب کے محمد شوکت نے اپنی حاضر دماغی سے گول اسکور کر کے مقابلہ4-1کر دیا ۔
ایئر پورٹ کلب کے فارورڈز نے منظم ہوکر دوبارہ پیش قدمی کی جس کے نتیجے میں ان کی جانب سے وہاب مزاری نے 28ویں منٹ میں گول اسکور کر کے خسارہ کم کیا ۔پہلا ہاف4-2سے ختم ہوا ،۔دوسرے ہاف میں32ویں منٹ میں ایئر پورٹ کلب کے شجاعت خان نے فیلڈ گول کر کے اسکور4-3کیا جس کے بعد رانا کلب نے کھیل کا ٹیمپو سست کر دیا اور اس کی دفاعی لائن کے عمدہ کھیل کے وجہ سے مزید کوئی گول اسکور نہ ہو سکا ۔بعد ازاں مہمان خصوصی بریگیڈیئر یوسف بیگ نے فاتح اور رنر اپ ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کیں ۔فاتح ٹیم کو دس ہزار روپے کیش انعام بھی دیا گیا ۔محمد شاہ زیب خان ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی اور نزاکت علی ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر قرار دیے گئے ۔اس موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری سید حیدر حسین ،گلفراز احمد خان ،جاوید اقبال ،نسیم حسین ،ڈاکٹر ماجد علی،انیس کیانی،محسن علی خان ،چوہدری منور،محمد سلیم اور دیگر بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.